لاہور: افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں ملتان سے اغوا کرنے کے بعد 2 ماہ تک فیصل آباد میں رکھا گیا جس کے بعد افغانستان منتقل کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور: افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں ملتان سے اغوا کرنے کے بعد 2 ماہ تک فیصل آباد میں رکھا گیا جس کے بعد افغانستان منتقل کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کے لئے سوالنامہ تیار کرلیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے ہندوستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ایک اور مچھیرے کو رہا کر دیا گیا۔
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر کے تمام تر وسائل پر گوادر کے غریب لوگوں کا حق ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتا، حکومت ان حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گی، ہم نے اب تک عوام سے جو بھی وعدہ کیا ہے اسے پورا کیا ہے
پاناما: انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے پاناما پیپرز کی دوسری قسط جاری کردی گئی ہے جس میں مزید 2 لاکھ آف شور کمپنیوں کی تفصیلات موجود ہیں جب کہ 400 پاکستانی 259 کمپنیوں کے مالک نکلے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کے تین سال قبل اغواء ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیاب کروا لیا گیا۔
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان میں سیکریڑی فنانس کی گرفتاری سمیت نیب کی کارروائی میں تیزی آنے کے بعد راتوں رات نیب کی گرفتاریوں سے بچنے کیلئے سابق وزراء آفیسران کوئٹہ کا سرد موسم چھوڑ کر سخت گرمی میں اپنے علاقوں میں پہنچ گئے
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے منفی عناصر کی تمام تر کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے ملک اور صوبے کے خلاف کی جانے والی سازشوں کو مسترد کر دیا ہے،
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈ کراچی کی ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان میں پیش رفت اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ میں آئیں اور خود پر لگنے والے الزامات کی وضاحت کریں کیونکہ جب تک وہ وضاحت نہیں کریں گے ہم روزانہ کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔