داعش شدت پسند تنظیم ہے، القاعدہ سربراہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

عَمان: عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے شام میں حریف جنگجوؤں پر زور دیا ہے کہ وہ یا تو متحد ہوجائیں یا پھر لڑتے ہوئے مر جائیں، جبکہ انہوں نے داعش کو ایک بار پھر شدت پسند تنظیم قرار دیا۔

پانامہ لیکس کا دوسرا بم پھٹ گیا، عمران خان کے فنانسر اور علیم خان بھی آف شور کمپنیوں کے مالک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پاناما: دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے خفیہ اکاؤنٹس اور کمپنیوں سے متعلق دستاویزات شائع کر کے تہلکہ مچانے والی پاناما لیکس کا دوسرا ایڈیشن بھی منظر عام پر آ گیا ہے جس میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے فنانسر اور علیم خان سمیت سیکڑوں پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔

بلوچستان میں آپریشن جاری بالگتر کا چار دن سے محاصرہ کیا گیا ہے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن شدت سے جاری ہے۔ بالگتر کے کئی علاقے چار دن سے محاصرے میں ہیں

اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: پولیس نے منگھوپیر میں کارروائی کرتے ہوئے اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔

کراچی سے ’را‘ کا ایک اور ایجنٹ گرفتار، بھارتی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات برآمد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: حساس اداروں نے جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ایجنٹ گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ اور دیگر اہم دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔

کئی وزرا اور بیورو کریٹس کرپشن میں ملوث ہیں جن پر جلد ہاتھ ڈالیں گے، ڈی جی نیب بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے کئی وزرا اور بیورو کریٹس کرپشن میں ملوث ہیں جن پر جلد ہاتھ ڈالیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان طارق محمود نے بتایا کہ مشتاق رئیسانی کا کیس پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا کیس ہے

امریکا نے طیاروں کی فراہمی کو شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط نہیں کیا، سیکرٹری خارجہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ایف سولہ طیاروں کا حصول ضرورت ہے اور امریکا نے طیاروں کی فراہمی کو شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط نہیں کیا ہے۔

کراچی آپریشن: رینجرزکا قوانین پر عمل کرنے کا عزم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے شہرِ قائد میں جرائم پیشہ افراد، دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ یہ ساری کاروائیاں قانون اور انصاف کے تمام تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے سرانجام دی جائیں گی۔