کیسکو کا زرعی ٹیوب ویلوں کا کیس نیب کے حوالے کرنا زیادتی ہے قبول نہیں کرینگے ،زمیندار ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وفاقی وزارت پانی بجلی کی ہدایت پر کیسکو نے ایک لاکھ سے زائد کا ٹیوب ویلوں کی بجلی منقطع کرنے اور کیسز نیب کے حوالہ کرنے کا فرمان جاری کیا 146 ارب روپے کا متنازعہ بل ہے

تنظیم کا ’’را‘‘سے تعلق نہیں جدوجہد کر سبوتاژکرنے کیلئے پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے ،بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی مرکزی چیئرپرسن با نک کریمہ بلوچ نے انڈین اخبار “ڈی این اے”کو ایک انٹرویو میں کہا کہ بی ایس او آزاد کا انڈین خفیہ ایجنسی “را”سمیت کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسیوں

بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر میڈیا کی خاموشی معنی خیز ہے،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پالیوں میں تیزی آنا اور انسانی حقوق کے اداروں کا خاموش ہونا ایک خطرناک انسانی المیے

تمپ میں آپریشن کے دوران متعدد افراد کو اغواء کیا گیا ہے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کے طول و عرض میں فورسز کی جارحیت جاری ہے۔ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور ایشین ہیومین رائٹس کمیشن (اے ایچ آر سی) کی جانب سے

بلوچستان میں جنگی جرائم میں ارتکاب کیا جارہا ہے، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج مکران کے مختلف علاقوں میں جاری فورسز کی کاروائیوں کے دوران نہتے لوگوں پر تشدد او رانہیں اغواء کرنے کے کاروائی کی مذمت کرتے ہوے کہا کہ

حل شدہ امتحانی پرچے فروخت کرنیوالا استاد گرفتار

Posted by & filed under کراچی, کوئٹہ.

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 3 میں واقع ایک فوٹو اسٹیٹ شاپ پر چھاپہ مار کر میٹرک کا انگریزی کا حل شدہ پرچہ برآمد کرلیا جبکہ دکان کے مالک اور جونیئر اسکول ٹیچر محمد اشفاق کو گرفتار کرلیا۔