اسلام آباد: ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے جعلی میڈیکل رپورٹ پیش کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ عدالت نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے جعلی میڈیکل رپورٹ پیش کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ عدالت نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے ملاقات کے دوران عوام کے پیسے کے درست اور شفاف استعمال کو ہر صورت یقینی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
کراچی : کراچی میں عوام کے محافظ ہی عوام کے دشمن ہوگئے ، خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ خاتون کے ہاتھوں درگت بننے والے یہ پولیس اہلکار ہیں قیوم آباد چوکی کے ، جنہوں نے مبینہ طور پر خاتون سے زیادتی کی ۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
نیو یارک: ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان نے گزشتہ برس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی ہاتھ میں قران پاک تھامے تصویر کی خود ہی وضاحت کردی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: پاکستان میں ہرسال8 ہزاربچے مختلف اقسام کے کینسرکاشکارہوتے ہیں مگربدقسمتی سے 4ہزاربچوں کوہی علاج کی سہولتیں میسرآتی ہیں،
راولپنڈی: پاک فوج کے 6 افسران کی بدعنوانی اور جبری ریٹائرمنٹ کا معاملہ بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر کی حادثے میں ہلاکت کے بعد سامنے آیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2014 میں ایف سی کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) میجر جنرل اعجاز شاہد نے اپنے بیٹے کی نئی نان کسٹم پیڈ اسپورٹس کار کی جانچ اور اسے مکمل طور پر قابل استعمال بنانے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
نئی دلی: ویسے تو انسان کی خوبیاں اس کی رنگ اور صورت میں چھپی نہیں ہوتیں لیکن بہت سے لوگ انسانی صورت کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں دو بہنوں نےشادی والی رات دلہا کے کالے رنگ کو دیکھ کرشادی سے انکار کردیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے عدالتی احکامات کے باجود ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں دوبارہ اپنا نام ڈالے جانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: شہر قائد میں آج سے آئندہ 3 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
پشاور: سیکیورٹی فورسز نے حیات آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 230 مشکوک افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔