لاہور : ایک رپورٹ کے مطابق انیس سو سے لے کر اب تک قدرتی آفات کے نتیجے میں اسی لاکھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ عالمی معشیت کو سات ٹریلین ڈالزر کا نقصان ہوا ہے ۔ انیس سو سے دو ہزار پندرہ تک سیلاب ، خشک سالی ، طوفان ، آتش فشانی، زلزلے اور آتشزدگیوں سےعالمی
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور : ایک رپورٹ کے مطابق انیس سو سے لے کر اب تک قدرتی آفات کے نتیجے میں اسی لاکھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ عالمی معشیت کو سات ٹریلین ڈالزر کا نقصان ہوا ہے ۔ انیس سو سے دو ہزار پندرہ تک سیلاب ، خشک سالی ، طوفان ، آتش فشانی، زلزلے اور آتشزدگیوں سےعالمی
اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران وکیل دفاع نے خصوصی عدالت کو بتایا کہ حکومت نے ‘قوانین میں نرمی’ کرکے سابق آمر کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دی تھی. میجر جنرل (ر) راشد قریشی کی جانب سے دائر درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وفاقی حکومت کے پاس ملزم پرویز مشرف کی نقل و حرکت محدود کرنے کے اختیارات موجود تھے، لیکن اس پر عمل نہیں کیا
بدین: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے باغی رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے صوبہ سندھ بھر میں ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے ناجائز اثاثوں کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔ ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو باگو میں میونسپل اداروں میں مبینہ کرپشن کے خلاف اپنے گروپ کے کونسلرز کے مظاہرے کے دوران ڈان سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے سندھ میں بحریہ ٹاؤن کے منصوبوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض پورے صوبے کو اپنی کالونی بنانا چاہتے ہیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فوسز کے اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب کار میں سوار خودکش بمبار نے افغان فوجی قافلے کو نشانہ بنایا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبر دشتی اور ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے سربراہ ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے ہائی رسک ایریا خصوصاً ہائی رسک علاقے قلعہ عبداللہ میں رواں ماہ ہونے والی سہ روزہ انسداد پولیو مہم مزید بہتر انداز میں منعقد کرانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کے عہدے پر تعینات کردیا۔
نئی دلی: بھارتی حکومت کئی سال بعد ملکہ برطانیہ کے تاج میں جَڑے کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبردار ہوگئی جس کے بعد پاکستان واحد ملک ہے جو ہیرے کی ملکیت کا دعویدار ہے۔
کراچی ، خیبر پختونخوا: کراچی اور خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ، لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کی ویکسین پلائی جائے گی، رضا کاروں کی حفاظت کے لیے مسلح اہلکار بھی ہمراہ ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خولہ میں مقامی قبائل نے انسداد پولیو مہم پر پابندی لگادی۔
حب :حب میں سٹی پولیس کی جام کالونی میں کارروائی، بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے گئے۔
کرک :کرک میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ،پولیس کے مطابق کرک کے نواحی علاقے صابرآباد میں مخالفین نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی،جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔