اسلام آباد : بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جس کیمپ کے خلاف کارروائی کی گئی اس میں عبد النبی بنگلزئی کی موجودگی کی اطلاع تھی ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا
اسلام آباد : بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جس کیمپ کے خلاف کارروائی کی گئی اس میں عبد النبی بنگلزئی کی موجودگی کی اطلاع تھی ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا
کو ئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنماء کامریڈ میر عبدالنبی بنگلزئی کا کہنا ہے کہ حکومت کی آپریشن کے دوران میری ہلاکت کے متعلق خبر پروپیگنڈہ ہے میں زندہ ہوں آپریشن کے دوران معصوم لوگوں کو قتل کیا گیا ہے۔
لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک درجنوں افراد کے ہلاک اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
ایکواڈور میں زلزلہ کوئی نہیں بات نہیں ہے۔ حالیہ زلزلے سے پہلے ایکواڈور کے ارد گرد 250 کلومیٹر کے دائرے میں 1900 سے لیکر اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے سات زلزلے آ چکے ہیں۔ ان میں کچھ زلزلوں میں خاصا جانی نقصان ہوا، نہ صرف زلزلے کے جھٹکوں سے بلکہ اس کے بعد آنے والی سونامی کی اونچی لہروں سے بھی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: شہر قائد کے دورے کے دوران لیاری میں خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے نفرتوں کے خاتمے کا عزم دہرایا، کہتے ہیں عہدے چھوڑ کر خود کو آگ میں ڈالا، ایم این اے یا ایم پی ایز نہیں بننا چاہتے، عوامی مسائل کی بات کریں گے۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء کا کہنا تھا کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
پولیو کی خاتمے کے لیے ایک نئی دوا جلد ہی دنیا کے 150 سے زیادہ ممالک میں متعارف کی جائے گی جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک سنگِ میل ثابت ہوسکتی ہے۔ پولیوں کے اس نئے ٹیکے سے اس کے وائرس میں بچ جانے والی دو چیزوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ پولیوں کے خاتمے کے لیے ایک کامیاب ٹیکے کا استعمال گذشتہ 30 برسوں سے ہوتا آیا ہے اس لیے اس موجودہ ٹیکے سے نئے ٹیکے کی طرف تبدیلی کا عمل اتنا آ
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
دارالحکومت میں عمارتوں کو جب جھٹکے پر جھٹکے لگنے شروع ہوئے تو لوگ گھبراہٹ میں گھروں سے باہر نکلنے لگے۔
لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے ساحلی میں علاقے شدید زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک 77 افراد کے ہلاک اور 500 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں اور بڑے پیمانے پر عمارتیں منہدم ہوئی ہیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار شیمس نے معروف برطانوی فٹبالر وین رونی کو ریسلنگ مقابلے کا چیلنج کردیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کوتحقیقاتی کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی کے لیے رضاربانی کا نام تجویز کردیا جب کہ تحریک انصاف نے بھی سرمد جلال عثمانی کے نام کو مسترد کردیا ہے۔
لاڑکانہ: قمبر کے گاؤں بخشل تھیم میں نامعلوم افراد نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اس کی بیوی اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔