آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 10 مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو ناگ پور کی سپین لیتی ہوئی وکٹ پر شکست دے دی ہے۔
آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 10 مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو ناگ پور کی سپین لیتی ہوئی وکٹ پر شکست دے دی ہے۔
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان بھر میں فورسز کی کاروائیوں کو نسل کشی کی کاروائیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کابل: ایران، افغانستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں کہ چاہ بہار ، ہرات تک ریلوے لائن تعمیر کی جائے، جس میں ایران اور بھارت زیادہ اہم کردارادا کریں گے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فورسز کی جانب بلوچستان کے طول و عرض میں آپریشن جاری ہے۔ بلوچ خواتین و بچوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے انفرا اسٹرکچر کے خاتمے کے لئے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائیاں بڑھانی ہوں گی اور اختتام کی جانب گامزن ہونے والے آپریشن کے بعد طویل مدتی استحکام کو دیکھنا ہوگا ۔
کولکتہ: پاکستان نے عماد وسیم اور محمد حفیظ کی شاندار کارکردگی کی بدولت ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی۔
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستان کے حوالے سے بیان پر ہونے والی تنقید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور چند صحافی پیدا ہی غلط بیانی کیلئے ہوئے ہیں۔
کراچی: سیاسی منظرنامے سے غائب رہنے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے رہنما رضا ہارون نے سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ رضا ہارون آج اچانک دبئی سے کراچی پہنچے تھے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے رہائی کے بعد کچلاک کے کسی ہوٹل میں کھانا نہیں کھایا اور نہ ہی 350 روپے کا بل ادا کیا ۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: سابق صدرپرویزمشرف کوکمرمیں تکلیف کی وجہ سے اتوارکوکلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرلیاگیا۔