آواران میں آپریشن کر کے درجنوں دیہاتوں کو نذر آتش کردیا گیا، بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آواران میں فورسز نے درجنوں گھروں کو نذر آتش کرنے کے ساتھ خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ،

اقوام متحدہ وانسانی حقوق کے عالمی ادارے بلوچ نسل کشی روکنے میں کردار ادا کریں ، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے گورکوپ،آواران سمیت بلوچستان بھرمیں جاری آپریشن اوربلوچ سیاسی کارکن کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا

مٹھی بھر عناصر اپنے مذموم مقاصد کو حصول کیلئے دہشتگردی کی کارروائیاں کرر ہے ہیں ،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے غزہ بند سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں مارگٹ بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ صوبائی وزراء

ٹینس میں بڑے پیمانے پر مبینہ میچ فکسنگ کا انکشاف

Posted by & filed under کھیل.

میلبورن: ٹینس میں میچ فکسنگ کے لرزہ خیز انکشافات کے سائے تلے آسٹریلین اوپن کا آغاز ہوگیا جس میں شامل عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ انھیں کیریئر کے شروع میں فکسنگ کی پیش کش ہوئی تھی۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریاض میں سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

Posted by & filed under پاکستان.

ریاض: ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو ختم کرانے کے لئے وزیراعظم نواز شریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف ثالثی مشن پر ریاض میں موجود ہیں جہاں پاک فوج کے سربراہ نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن راحیل سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی اور اس سے عالم اسلام میں پڑنے والے اثرات

سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کی کوشش اہم پیشرفت ہے ،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعہ کے پرامن حل کے لئے وزیراعظم محمد نوازشریف او رپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے سعودی عرب