حیدرآباد / کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کراچی میں کسی قسم کا انتشار یا تصادم نہیں بلکہ خوف کی فضا کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور عزیز آباد میں اگر شہدا ہیں تو کل وہاں جاکر ان کے لیے فاتحہ خوانی کروں گا۔
حیدرآباد / کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کراچی میں کسی قسم کا انتشار یا تصادم نہیں بلکہ خوف کی فضا کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور عزیز آباد میں اگر شہدا ہیں تو کل وہاں جاکر ان کے لیے فاتحہ خوانی کروں گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یمن کا مسئلہ جنگ سے حل نہیں ہوگا اس لیے وہاں فضائی اور زمینی حملے بند کیے جائیں۔
اسلام آباد: حکومت نے پنجاب کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی شادی ہالز رات 10 بجے جبکہ ریسٹورنٹس اور تجارتی مراکز بھی جلدی بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
ٹیکسلا: حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بسوں کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ/بہاولپور: ملک میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے انسداد کے لئے پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پھانسی کی سزاوں پر سے ہٹائی گئی پابندی کے بعد سے ملک بھر کی عدالتوں کی جانب سے کئے جانے والے سزائے موت کے احکامات پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ممبئی: بھارت کے مایہ ناز آل راؤنڈر یووراج سنگھ کے والد یوگ راج کا کہنا ہے کہ بھارٹی ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی نے جان بوجھ کر ان کے بیٹے کو ورلڈ کپ سے باہر کروایا اور ایک دن آئے گا کہ دھونی کو میری بددعا لگے گی اور وہ کوڑی کوڑی کو ترسے گا۔
لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایسٹر کی چھٹیوں پر ڈاکو جیولر کی دکان پر بڑی چوری کر گئے جس کی تفتیش اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شروع کر دی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: یمن بحران پر بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی اس لئے پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعے یمن تنازع حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔