واشنگٹن: امریکی حکومت نے بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی گروپ حیات التحریر سے رابطہ کرکے شام میں ایک جامع حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
فیض حمید 50 سے زائد سیاستدانوں سے رابطے میں تھے، زیادہ تر پی ٹی آئی سے تھے
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید 50 کے قریب سیاستدانوں سے رابطے میں تھے جن میں سے بیشتر کا تعلق تحریک انصاف سے تھا۔
سپریم کورٹ نے فون ٹیپنگ کے قانون کو مبہم قرار دیدیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ کے قانون کو مبہم قرار دیدیا۔
حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ
حکومت نے قومی ایئرلائن کا شعبہ انجینئرنگ 6.5 بلین روپوں میں پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔
سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
وفاقی کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی جبکہ جے ڈی ڈبلیو، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگر، الموعیز پاورپلانٹ کے ساتھ ٹیرف کے ازسرنو جائزے کی منظوری بھی دی گئی۔
گوگل پر پاکستانیوں نے 2024 میں کیا کچھ سرچ کیا؟ فہرست جاری
سال 2024 کا اختتام ہونے جا رہا ہے وہیں پاکستانیوں نے سارا سال گوگل پر کیا کچھ تلاش کیا اس حوالے سے گوگل نے رپورٹ جاری کردی۔
شامی اپوزیشن کی اسرائیل سے دوری ہمارے لیے اہم ہے، ایران
ایران کا کہنا ہے کہ شامی اپوزیشن کی اسرائیل سے دوری ہمارے لیے اہم ہے۔
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلا مرحلہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر فرد جرم عائد
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر باضافہ طور پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرح جدید بنانے کیلیے امریکی تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر جدید بنانے کے لیے امریکی تعاون کا خیر مقدم کریں گے۔