پاکستان میں درپیش انٹرنیٹ کے مسائل کے حل کیلئے حکومت نے ایلون مسک کے اسٹارلنگ کے ساتھ رابطے شروع کردیے ہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان کی وزیراعظم سے گفتگو
اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
سندھ بلوچستان ہائیکورٹس کے ججز کی تقرری؛ چیف جسٹس کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا
ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔
ایران شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے، امریکا
امریکا نے ایران سے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنی سرگرمیاں بند کر دے۔
بینکوں کو 9640 ارب روپے اوپن مارکیٹ آپریشن میں دیدیے گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو 9640 ارب روپے اوپن مارکیٹ آپریشن میں فراہم کیے ہیں۔
ملک میں انٹرنیٹ کی سُست رفتار سے سب پریشان
ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار سے بچہ، بڑ ، کاروباری افراد اور طالب علم سب ہی پریشان ہیں۔
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج
سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کے معاملے میں مزید 7 افراد کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی۔
بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔
برطانیہ میں لڑکوں کیلئے ’محمد‘ مقبول ترین نام
نہ ولیم نہ چارلس برطانویوں کو 2023ء میں سب سے زیادہ ’محمد‘ نام بھا گیا۔