علی امین کی زیرقیادت قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن، مظاہرین کا پولیس پر پتھراو، سینکڑوں گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں.

رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب گامزن ہے جس دوران مظاہرین کی جانب سے پولیس پر شدید پتھراو کیا جارہاہے جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے خصوصی بات چیت کریں گے جن میں دوطرفہ تعاون اور روابط کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔