پاکستان میں 52 فیصد پاکستانی پسند کی شادی کے مخالف ہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
کوئٹہ تا چمن پیسنجر ٹرین سروس منسوخ
کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجرٹرین سروس منسوخ کر دی گئی۔
این اے 263: ایم این اے جمال شاہ کیخلاف انتخابی عذرداری خارج
الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔
تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کیا جائے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں۔
عمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطاب
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی انہوں نے خطاب بھی کیا۔
بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلان
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے احتجاج کو فائنل کال ہی قرار دیا ہے۔
کنٹینرز، ٹرک پکڑے جانے سے روزانہ کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے، پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل
پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کا کہنا ہے کہ کنٹینرز اور ٹرک پکڑے جانے سے ہمارا روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، حکومت روڈ بند کرنے کے لیے ریاست کے اداروں اور وسائل کو استعمال کرے۔
’غیر قانونی مہاجرین کی بے دخلی‘ امریکی معیشت کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن کے لیے سخت تجاویز اور بڑے پیمانے پر امریکا میں بسنے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ امریکا کے لیے اقتصادی طور پر نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔
اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا: جسٹس جمال خان مندوخیل
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف ازخود نوٹس نمٹا دیا۔
پی ٹی آئی کا احتجاج، مریم نواز کا پولیس پر فائرنگ کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے۔