وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دے رہے ہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کسی صورت دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی ڈی چوک پر آئے گا اسے گرفتار کریں گے، موبائل سروس چل رہی ہے، صرف موبائل انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے، فیض آباد میں بیلاروس کے وفد کے روٹ پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
بھارت میں ’انتم سنسکار‘ کے دوران چتا پر لیٹا شخص زندہ نکلا
بھارت کی ریاست راجستھان میں ڈاکٹرز کی غفلت کے نتیجے میں انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں انتم سنسکار (آخری رسومات) کے دوران چتا پر لیٹا شخص بیدار ہوگیا۔
تہران کا ایرانی طلبہ کی پرتشدد گرفتاری پر روس سے احتجاج
ایران نے روس کے شہر کازان کی یونیورسٹی میں ایرانی طالبعلموں کی پرتشدد گرفتاریوں پر ماسکو سے احتجاج کیا ہے۔
احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہ
پاکستان تحریک انصاف میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔
وزیراعظم کی اسپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کو پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنیکی ہدایت
لاہور:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کو پیپلز پارٹی کے تحفطات دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔
ضلع کُرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، کے پی حکومت لاپتہ ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔
ریاست فسادیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گی، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریاست فسادیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گی اور اس وقت لاہور میں حالات معمول پر ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی کال کامیاب ہوگئی ہے، عارف علوی
سابق صدر و تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کال کامیاب ہوگئی ہے۔
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے، وہ عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، انہیں خود کو مقدمات سے کلیئر کرانا ہوگا، مقدمات سے کلیئر ہوئے بغیر حکومت کسی انتظامی اختیار سے انہیں رہا نہیں کرسکتی۔