’جنگ شروع نہیں بلکہ ختم کروں گا‘، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وکٹری اسپیچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ’وکٹری اسپیچ‘ کرتے ہوئے اپنے ووٹرز اور حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگ کو روکوں گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات میں میدان مارلیا، دوسری بار صدر منتخب

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا، ری پبلکن امیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔

حکومت کی وعدہ خلافی پر بلاول ناراض، احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت انتظامی امر ہے، ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں، فضل الرحمٰن

Posted by & filed under اہم خبریں.

جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کو انتظامی معاملہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں ہوں، حالات خراب ہیں تو میرے اختیارات میں اضافہ کرو کی پالیسی درست نہیں ہے۔