غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کی بربریت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔
Posts By: ویب ڈیسک
دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے: محسن نقوی
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔
شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے۔
حکومت نے دھوکا دیا، قانون سازی جمہوریت کی روح کیخلاف، حافظ حمداللہ
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قانون سازی کیلیے مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں نہیں لیاگیا، حکومت نے ہمیں ھوکہ دیا ،اصل لڑائی تو اب شروع ہوگی.
نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔
پاک قطر 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری وعدے پر آگے بڑھنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں پر مزید بات چیت کیلئے ایک آدھ دن میں پاکستانی وفد سعودی عرب روانہ ہوگا۔
ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل اور پائلٹ شہید
ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حمید جنداغی شہید ہوگئے، حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا۔
اسلام آباد: بینک، کیش وین لوٹنے والا ملزم گرفتار، لوٹی رقم، وارداتوں میں استعمال شدہ اسلحہ برآمد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے بینک ڈکیتی اور کیش وین لوٹنے والے ملزم کو 7 روز بعد کیپٹی سٹی پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے لوٹی گئی رقم اور وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔
بلی تھیلے سے باہر آگئی، شریف فیملی پی آئی اے کو اونے پونے خریدنا چاہتی ہے، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے شریف فیملی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے، شریف فیملی قومی ایئر لائن کو اونے پونے داموں خود خریدنا چاہتی ہے۔
’یہاں صرف ناانصافی ہوتی ہے، اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی حد تک درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور 6 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو سابق وزیراعظم کی ویڈیو لنک سےحاضری یقینی بنانےکی ہدایت کردی جب کہ دوران سماعت سابق خاتون اول کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔