سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لیکر جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سارے مقدمات آئینی بینچز میں لیکر نہ جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ابتدائی سیشن میں ہی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز، شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں طبی معائنہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناسازہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لیے شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس بھیجا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزارت خارجہ نے ہائی کمیشن کو سخت احکامات جاری کردیے

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان وزارت خارجہ نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اُن کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے معاملے میں سخت احکامات جاری کردیے ہیں۔

غیر قانونی مواد کی وجہ سے 13 لاکھ یو آر ایل بلاک کیے گئے، پی ٹی اے کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ 19 جولائی 2024 تک اسلام مخالف، غیر مہذب اور غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے تقریبا 13 لاکھ یونیفارم ریسورس لوکیٹرز (یو آر ایل) بلاک کیے گئے ہیں۔