‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا’، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔

مریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے: نواز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف  کا کہنا ہےکہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔