
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی بڑھتی کشیدگی اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (آئی ایم پی پی اے) کے ایک ممبر نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی بڑھتی کشیدگی اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (آئی ایم پی پی اے) کے ایک ممبر نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
خضدار: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایشاء کے تین انجن آف گروتھ سے کا مرکز پاکستا ہے ۔
خضدار: وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ میرے باپ دادا بزدل تھے اور نہ میں بزدل ہوں میرے بزدل دشمنوں نے میرے بچوں کو شہید کرکے یہ تا اثر دیا
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ریاستی اختیار داروں کی غلط حکمت عملی اقوام کے وسائل پر ان کی حق ملکیت کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے سی پیک بھی دوسرا کالا باغ ٖڈیم بن جائے گا ،جس ترقی اور منصوبہ کی بنیاد چوری ،ڈاکہ زنی اور بد دیانتی پر ھو وہ ترقی ہمیں قبول نہیں ،سی پیک صرف اور صرف پنچاب کے لئے ہیں پنجاب کی کتابوں میں آج بھی بلوچ کو دہشت گرد قرار دی جا رہی ہے ،ہم اپنی غداری تسلیم کرتے ہیں ریاستی اختیار دار ان غداروں کا بھی نام بتائیں جن کی وجہ سے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا
خضدار : بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے ستائیسویں برسی کے مناسبت سے بزنجو اسٹیڈیم میں نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام جلسہ عا م کا انعقاد ،جلسہ عام میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ،بابائے بلوچستان کا فلسفہ عدم تشدد کی سیاست ہی بلوچستان کے حقوق کی ضمانت ہے
خضدار : بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی 27 وایں برسی کی تیاریاں خضدار ،نال سمیت گردنواح کے علاقوں میں بھر پور انداز میں جاری ،برسی میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی جس میں نیشنل پارٹی بھر پور قوت کا مظاہرہ کرے گی ،برسی میں خضدار کے علاوہ کوئٹہ ،مکران ڈویژن ،نصیر آباد ،چاغی ،خاران ،لسبیلہ اور کراچی سے میر غوث بخش بزنجو کے چاہننے والے شرکت کریں گے ،بابائے ہستمان بلوچستان کی سیاست کا وہ واحد کھڑی ہے
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا کوئی بائی پاس نہیں ہوا کیوں کہ بائی پاس کے ساتھ کوئی پانچویں دن ہشاش بشاش ہاتھ ہلاتا دکھائی نہیں دیتا۔
خضدار : ہائی وے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے حد رفتار کنٹرول نہ کرنے کا خطرناک انجام ،کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس سمان کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کرقلا بازیاں کھاتی ہوئی پل سے نیچے جا گری ،دو بھائیوں سمیت 14مسافر جا بحق28زخمی ہو گئے ،
خضدار : خضدار ،پولیس اور لیویز احکام کے درمیان شدید اختلافات ،ڈپٹی کمشنر خضدار نے شہری علاقوں سے لیویز فورس کلوز کر دی ،خضدار ،نال ،وڈھ،زہری ،کرخ کے شہری علاقوں میں پولیس نے کنٹرول سنبھال لی ،پولیس شہری علاقوں میں لیویز کے
خضدار : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خضدار کے لئے اربوں روپے کے اسکیمات کا اعلان کر دیا ،خضدار کے لئے تین سو چیک ڈیمز ،خضدار میں وومن یونیورسٹی کے قیام ،بلوچستان ہائی کورٹ کے سرکٹ برانچ