کراچی: وفاقی وزیربرائے پورٹ اینڈشپنگ میرحاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ روزنامہ بلوچستان ایکسپریس اور آزای کے بانی ایڈیٹر صدیق بلوچ کی وفات پاکستان کی سیاست اور صحافت کیلئے بڑا المیہ ہے۔
Posted by ظفراحمد خان & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: وفاقی وزیربرائے پورٹ اینڈشپنگ میرحاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ روزنامہ بلوچستان ایکسپریس اور آزای کے بانی ایڈیٹر صدیق بلوچ کی وفات پاکستان کی سیاست اور صحافت کیلئے بڑا المیہ ہے۔
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے کراچی میں امن ضروری ہے
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
کراچی: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ احتساب صرف سیاست دانوں کانہیں عدلیہ،فوج ،سول اوربیوروکریسی کابھی ہوناچاہیے۔نوازلیگ کے سینیٹ الیکشن سے آؤٹ ہونے پر سیاسی نظام کو دھچکا لگا ہے۔
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
کراچی: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے واقعات کو اگر دیکھ لیں تو ایک رجعت پسند طلباء تنظیم کے لوگوں نے بلوچ اور پختون طلباء پر حملہ کیا لیکن ریاست نے اس کا جواب کچھ یوں دیا کہ 180 بلوچی اور پختون طلباء اٹھا کر کورٹ لکھپت جیل میں ڈال دیئے اور ان پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمے درج کردیئے۔ اب بات ریاستی ذہنیت کی ہے۔ ریاستی ذہن عملی جدوجہد کے بغیر تبدیل نہیں ہوگا۔
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جمہوریت آگے بڑھتی رہے گی جولائی میں الیکشن ہوں گے عوام جسے منتخب کریں گے ،
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
کراچی: انٹرنیشنل سینٹرفارپولیٹکل وائلنس اینڈٹیررازم ریسرچ سنگاپورکے سربراہ ڈاکٹرروہن گنارتنہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں داعش سمیت دہشت گردوں کے 14گروپس کام کررہے ہیں۔
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
کراچی: سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ27 دسمبر کو پاکستانی عوام کو سرپرائز ضرور دوں گا ، انور مجید سے تعلقات ضرور ہیں لیکن انور مجید کیساتھ کیا اور کیوں ہوا یہ وزیرداخلہ سے پوچھا جائے،انور مجید کا معاملہ عدالت میں ہے اب دیکھتے ہیں
Posted by ظفراحمد خان & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے لئے مایوسی نہیں امید کا پیغام لیکر آئے ہیں۔ ہم کسی بھی صورت جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دینگے۔
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
کراچی : پولیس نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب ایک مکان پر چھاپہ مارکر شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی اسلحہ کی کھیپ برآمد کرلی ہے۔ مکان کے زیر زمین ٹینک میں چھپائے گئے اسلحہ میں سرکاری، غیرملکی اور نیٹو فورسز کے ہتھیار شامل ہیں۔ آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سندھ نے پولیس پارٹی کیلئے 5،5لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق تمام اسلحہ متحدہ قومی موومنٹ کی ملکیت ہے، کارروائی متحدہ کے گرفتار ایک اہم کارکن کی نشاندہی پرکی گئی ہے۔
Posted by ظفراحمد خان & filed under پاکستان.
کراچی: وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ آج ملک سے پیسہ باہر نہیں جارہا، ملک میں آرہا ہے، قوم ملک میں اندھیرے پھیلانے والوں سے ضرور حساب لے گی