
کوئٹہ: اے سی پنجگور نے بلوچستان پولیس کے حکام کو مراسلہ لکھا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزرد امیدوار کفایت اللہ بلوچ کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیا جائے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اے سی پنجگور نے بلوچستان پولیس کے حکام کو مراسلہ لکھا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزرد امیدوار کفایت اللہ بلوچ کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیا جائے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمام پولنگ اسٹیشنزکے دروازے شام 5 بجے… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نثاء اللہ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فورم ایکس میں کہا فون و انٹرنیٹ کی بندش کے باعث تمام علاقہ افواہوں کی زد میں ہیں- خاران کے مختلف علاقوں میں دھماکہ اور ہلاکتوں کی اطلاعات جبکہ نیٹورک کی بندش کے باعث ہر طرف تشویش و خوف کا سما اگر فون و میٹورک بند کرنا تھا تو یہ اطلاع دو روز قبل دیا جاتا – ووٹوں کی شرح کم و شفافیت کے عمل پر سوالیہ نشان ہے-
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے اس لیے بہت جگہوں پر سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس لیےفیصلے کو کسی غلط نظریے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زرائع کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ پر دستی بم حملہ زخمی اور ودیگر اطلاع کی جارہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پولنگ سٹیشنز پر 3 راکٹ فائر کر دیئے گئے۔ لیویز حکام کے مطابق کوہلو کے علاقے باریلی میں پولنگ اسٹیشنز پر تین راکٹ فائر کیے گئے جو سٹیشنز سے فاصلے میں گر کر پھٹ گئے۔ لیویز حکام نے بتایا کہ راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری جانب… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان نیشنل الائنس کے رہنماء جمیل احمد دشتی نے تربت میں پریس کانفر س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مند کے پولنگ اسٹیشنز جن میں ردیگ، بلّو، ملاچات اور تلمب میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوچکی ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ ردیگ کے مشترکہ پولنگ اسٹیشن میں کل ووٹرز کی تعداد 1245 ہے لیکن جب پریزائڈنگ آفیسر نے الیکشن کمیشن کے سیل شدہ بیگ کھولے تو حیرت انگیز طور پر 500 بیلٹ پیپرز پائے گئے اور غالب گمان یہ ہے کہ باقی 745 بیلٹ پیپرز میں من پسند امیدوار کے تھے۔ پریزائڈنگ آفیسر جاوید حسین جو کہ ایک جے وی ٹی اور نوک باد تربت سے تعلق رکھتا ہے نے تحریری طور پر تمام امیدواران کے پولنگ ایجنٹس کے سامنے اقرار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے جعلی فارم 45 سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے پاس اپنے دعوؤں کی حمایت کے لیے کوئی ثبوت ہے تو وہ متعلقہ حکام کے سامنے پیش کریں۔