پی بی 24 گوادر:حق دو تحریک آزاد امیدوار ہدایت الرحمان کامیاب ہوگئے
پی بی 24 گوادر:حق دو تحریک آزاد امیدوار ہدایت الرحمان کامیاب ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 24 گوادر:حق دو تحریک آزاد امیدوار ہدایت الرحمان کامیاب ہوگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ ٹو سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے سابق نمائندہ خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے, الیکشن کےنتائج میں تبدیلی کامطلب اچھےسےسمجھتےہیں.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 47 پشین 1 کے تمام 109 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار اسفند یار خان کاکڑ 21714 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی ایف کے مولوی کمال الدین 18989 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 48 پشین2 کے تمام90 پولنگ اسٹیشنزکا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سردار امجد خان ترین 15053 ووٹ لے کرکامیاب جبکہ آزاد امیدوار سید شاہ نواز کرال 3466 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد کڑا امتحان تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 کوئٹہ 4 کے 110 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار ولی محمد 9318 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عبدالغفار خان کاکڑ 7270 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان ڈی سی افس کوئٹہ کے سامنے قائد بلوچستان سردار اخترجان مینگل کے NA- 264 سریاب سے اور بی این پی کے امیدواروں کے بلوچستان بھر سے رزلٹ کو چینج کرنے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ۔ بی این پی کوئٹہ کے تمام کارکنان جلد ازجلد پہنچ جائیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 46 کوئٹہ 9 کے تمام 55 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا۔