پاکستان میں انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجہ سب میرین کیبل کی خرابی ہے: پی ٹی اے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن نے حالیہ دنوں میں ملک بھر میں انٹرنیٹ سست ہونے کی وجہ سب میرین کیبل کی خرابی کو قرار دیا ہے۔



نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیم

| وقتِ اشاعت :  


جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے پنجاب کو بجلی کی بلوں میں ریلیف دیکر 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پنجاب کے بجائے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر ملکی سطح پر بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں تھے۔



مریم نواز نے پنجاب میں اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کا افتتاح کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “اپنی چھت، اپنا گھر” منصوبے کا افتتاح کر دیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب ہر میدان میں لیڈ لے رہا ہے ، ہمیں دیکھ کر لوگوں کی دوڑیں لگ گئی ہیں ۔



آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی منظوری میں مزید تاخیر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری میں مزید تاخیر کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا نام ابھی تک شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بورڈ اگلے ہفتے ویتنام سمیت دیگر ممالک کی درخواستوں پر غور کرے گا۔ 



ایران بس حادثے میں 35 پاکستانی زائرین جاں بحق، 20 زخمی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


تفتان: ایران میں 35 پاکستانی زائرین جاں بحق ہوگے شہر یزد میں بس کا المناک حادثہ پیش آیا ہے سپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہیایرانی میڈیا اربعین فاونڈیشن کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سے زیادہ کا تعلق پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر لاڑکانہ سے ہے



میر حاصل بز نجو کو خراج تحسین پیش ، بلوچستان میں سیاسی عدم استحکام مصنوعی قیادت مسلط کرنے کی وجہ سے ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان میں آج جو کسمپری سیاسی عدم استحکام ہے وہ مصنوعی قیادت کو مسلط کرنے کی بدولت ہے میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو نے سینٹ الیکشن میں دھاندلی اور وفاداریاں خریدے جانے پر واضع کیا تھا کہ اداروں کو منڈی بنانے کے بھیانک نتائج برآمد ہونگے ۔