کوئٹہ : پاکستان بزنس فورم نے حکومت پر زور دیا کہ وہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو سستی قرضوں کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کرے، جو معیشت کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں اور بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
بلوچستان میں پائیدار معیشت کے لیے بینکوں کو آگے آنا ہوگا، پاکستان بزنس فورم
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :