کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ عام انتخابات میں قومی اور صوبائی سطح پر وقتا فوقتاً پارلیمنٹ کیلئے نئے عوامی نمائندے انتخابات جیتنے کے بعد منتخب ہو جاتے ہیں اور مقرر شدہ مدت گزارنے کے بعد چلے بھی جاتے ہیں
اب عوام سے کیے دعوے نبھانے کا وقت ہے ، گورنر بلوچستان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :