مودی نے الیکشن کیلیے پلوامہ ڈرامہ رچایا، قائمہ کمیٹی داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بھارت کی جانب سے پانی بند کرنے کی گیدڑ بھبکی کو سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پلوامہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کریں، بصورت دیگر اپنے عوام کو الیکشن کیلئے بے وقوف نہ بنائیں۔



کوئٹہ، شدید سردی کے باوجود پولیو رضا کار اپنی خدمات سرانجام دینے میں مصروف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وادی کوئٹہ میں شدید سردی کے باوجود پولیو مہم کے رضا کار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں سرگرم انسداد پولیو مہم کیلئے خواتین رضاکار یخ بستہ نواحی علاقوں اور پہاڑی علاقوں میں بھی اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں ۔



اسلم بھوتانی نے ایسٹ بے ایکسپریس کا مسئلہ قائمہ کمیٹی میں پیش کردیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے میر ین افےئرز کا اسلام آبا د میں اجلاس۔ رکن قومی اسمبلی لسبیلہ گوادر محمد اسلم بھو تانی نے ایسٹ بے ایکسپر یس کی تعمیر کے منصوبے میں گوادرکے مقامی ما ہی گیروں کامسئلہ کمیٹی میں پیش کر دیا۔



محکمہ تعلیم میں اصلاحات ناگزیر ہے، سیکرٹری تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


حب: سیکرٹری ثانوی تعلیم محمد طیب لہڑی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں اصلاحات سمیت نقل کا خاتمہ ناگزیر ہوگیا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ نقل جیسے ناسور کا صوبے بھر سے خاتمہ کیا جائے۔محکمہ ثانوی تعلیم صوبے میں تعلیم کی بہتری اور بنیادی تعلیمی ڈھانچے میں اصلاحات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گی۔



بی اے پی کارکنوں کا مشیروں کو برطرف اور کوئٹہ ڈویژن کی کمیٹی کے قیام کیخلاف دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی میں مشاورت کے بغیر کوئٹہ ڈویژن کی کمیٹی کے قیام کے خلاف اور مشیروں کو برطر ف کر نے کے لیے کارکنوں نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دیا ،گزشتہ روز ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں میں ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرے کی قیادت رابطہ سیکرٹری فتح جمالی کر رہے تھے ۔