لاہور: پنجاب بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے جب کہ کئی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ملتان خانیوال موٹروے کو بند کردیا گیا۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے جب کہ کئی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ملتان خانیوال موٹروے کو بند کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر بنی گالا ریگولرائز کیا جاسکتا ہے تو شہر کی عمارتیں بھی ہوسکتی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: نیواسلام آباد انڑنیشنل ایئرپورٹ پر چینی باشندوں نے موبائل فونز پر ڈیوٹی وصول کرنے پر انوکھا احتجاج کیا دونوں ایئرپورٹ لاؤنج کے ایگزٹ گیٹ پر لیٹ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کراچی سمیت 5 ہزارسے زائد فیس لینے والے نجی اسکولوں کواضافی فیس میں20فیصد کٹوتی کے حوالے سے عدالتی فیصلے پرعمل درآمدکاہدایت نامہ جاری کردیاہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشک : جمعیت علما اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی ذابد علی ریکی نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت سے انتقام کی بو آرہی ہے سیاسی کشمکش رکھنے والے ہمارے ناجائز کاموں کے سامنے روڑے آکھاڑ رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : دہشت گردی،شرپسندی اور ملک دشمن عناصر کے لئے اس ملک میں کوئی جگہ نہیں, امن و امان میں خلل ڈالنے والوں اور ملک کی استحکام کے خلا ف جا نے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ مرکزی رہنماء ایم این اے حاجی ہاشم نوتیزئی نے پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی ہداپت پر چیئرمین نادرا سے ملاقات کی اور انہیں نادرا بلوچستان سے متعلق مسائل سے تفصیلا آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان میں افغان مہاجرین کو شناختی کارڈز کے اجراء کا عمل جاری ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میر پور خاص: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی ضرورت ہے تاہم امریکی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی تو دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ مجھے کہا جائے کہ رہائشی عمارتوں کو توڑ دیں تو میں وزرات چھوڑ دوں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے ریلوے کا ہیڈ کوارٹر کراچی منتقل کر رہا ہوں۔