سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو ساری سہولتیں عدلیہ نے دے رکھی ہیں اور ساری سہولت کاری عدلیہ کررہی ہے لیکن عدالتوں کو نظر نہیں آرہا بانی پی ٹی آئی ملک کی سالمیت کے ساتھ کیا کررہے ہیں لہٰذا عدلیہ کو 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال پر نوٹس لینا چاہیے۔
عدلیہ عمران کی سہولتکار ہے، سانس لینے پر سوموٹو لیے گئے، 15 اکتوبر کو احتجاج کا نوٹس لیا جائے: خواجہ آصف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :