خیبر پختنخوا حکومت نے تخت بھائی کے تاریخی آثار کو فروغ دینے کے لیے 20 سال سے بند ریلوے لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا۔
حکومت کا تاریخی آثار کے فروغ کیلیے 20 سال سے بند ریلوے لائن بحال کرنے کا فیصلہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختنخوا حکومت نے تخت بھائی کے تاریخی آثار کو فروغ دینے کے لیے 20 سال سے بند ریلوے لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : اراکین اسمبلی نے قومی شاہراؤں پر ہونے والے ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیائع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورویہ سڑکیں نہ ہونے سے ٹریفک حادثات رونماہورئے ہیں صوبے کی تمام شاہرائیں غیر محفوظ ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں دو ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ کودوپہر لورالائی کے علاقے ڑوب روڈ پر مجید پلازہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب سادہ کپڑوں میں ملبوس فرنٹیئر کور بلوچستان کے دو اہلکار خریداری کی غرض سے پیدل بازار کی طرف جارہے تھے۔اس دوران نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے دونوں اہلکار موقع پر ہی شہید جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان کا جغرافیہ بڑاہے مسائل بھی بھی بڑے ہیں اور جو حکومت پر فائز ہیں ان کی ذمہ داری بھی بہت بڑی ہیں انہیں مخلوق اور خالق کے سامنے جوابدہی کا احساس کرنا چاہیے ۔حکمرانوں کو بلوچستان کے سلگتے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے مخلصانہ اور فوری ایکشن لینا چاہیے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر نے الزام لگایا ہے کہ حال ہی میں ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے ذمہ داران کی پاکستان کی سکیورٹی فورسز پشت پناہی کرتی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان نے کہ ہی دیا کہ میں جانتا ہی نہیں کہ فاروق ستارکون ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اور مرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔