اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی سزا معطلی اور رہائی پر ردعمل میں کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔
نواز شریف کی سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، وزیراعظم
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی سزا معطلی اور رہائی پر ردعمل میں کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان سے ملحقہ افغانستان اور ایران کی سرحدوں کو دو روز کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگ سن ریسورسز لمیٹیڈ کے صدر مسٹر وانگ جی چینگ(Mr.Wang Jicheng) کے درمیان ملاقات میں بلوچستان میں معدنی شعبہ کی ترقی اور معدنی ذخائر کی تلاش کے لئے صوبائی حکومت اور چینی کمپنی کے مابین تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاگیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی بی 17 بلوچستان انتخابی عزرداری کامعاملہ،سپریم کورٹ نے یار محمد رند کی نا اہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت بدھ کے روز یہاں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، عاشورہ محرم کے سیکیورٹی پلان سمیت پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے محرکات اور تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل جہانگیرخان ترین، اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر، وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک ، بی این پی سربراہ سرداراخترجان مینگل کومنانے انکے گھرپہنچ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمن پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلے کا آنا شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہائی پانے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے سپریم کورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا کی معطلی اور رہائی کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور ان کا ضمیر مطمئن تھا۔