کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار عبدالغنی مجید کو نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست مسترد کردی۔
منی لانڈرنگ کیس: اے جی مجید کو نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست مسترد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار عبدالغنی مجید کو نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست مسترد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ علیم خان کے خلاف کارروائی احتساب کے عمل کو بظاہر بیلنس کرنے کی کوشش لگتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے مزید تحقیقات اب جیل میں ہوں گی اور نیب کی تحقیقاتی ٹیم جیل میں لوکو موٹیوز انجن کی مہنگے داموں خریداری پر تحقیقات کرے گی.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک بحریہ کی کثیرالملکی امن مشقوں کا آغاز ہوگیا جس میں 46 ممالک شریک ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: کوئٹہ تفتان شاہراہ توزگی وڈھ ٹنل میں ریت کے ٹیلوں میں ٹرالر دھنس جانے سے دونوں جانب سے مال بردار اور مسافر گاڑیاں پھنس گئی تفصیلات کیمطابق توزگی وڈھ میں گزشتہ کہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے جن ترقیاتی منصوبوں پر کٹ لگایا ہے اس کا ازالہ کیا جائے ہم آئین و قانونی طور پر بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں جمہوری قوتیں بھی ہمارا ساتھ دیں آٹھارویں ترمیم کے اختیار اب تک بلوچستان کو نہیں دیئے گئے ہیں ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: پاسپورٹ آفس گوادر شہریوں کی تزلیل گاہ بن گیا، گیارہ اسکیل کا ڈیٹا انٹری آپریٹر پاسپورٹ آفس گوادر ادب و اخلاق سے عاری شخص ہے ، لوگوں کے تیار پاسپورٹ کئی کئی ہفتوں تک نہیں دیتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور سے لاپتہ ہونے والے تین افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سوشل میڈیا نے لوگوں کی زندگیاں زہر بنادی ہے اور پورا معاشرہ اس گند میں پڑگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبرپختونخواحکومت نے رواں ماہ مردان اور ایبٹ آباد میں خواتین کے لیے پنک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔