این اے270کے نتائج روکنے سے شکوک و شبہات پیدا ہورہے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: تین دن گزرنے کے باوجود قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 270 کے نتائج کو روکنے سے پارٹی کی قیادت اور ورکرز میں مایوسی پیدا ہو رہی ہے،انتخابی قوانین کے مطابق ہر پولنگ اسٹیشن کے ایجنٹ کو رزلٹ کی کاپی فراہم کی جاتی ہے لیکن ہمارے ایجنٹس کو اس سے بھی محروم کیا گیا ہے۔



اختر مینگل و جام کمال کی ریٹرننگ آفیسر حب کے دفتر آمد شکایات در ج کرادیئے

| وقتِ اشاعت :  


حب : بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام آف لسبیلہ جام میر کمال خان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل جمعے کے روزعلیحدہ علیحدہ ریٹرننگ آفیسر حب کے دفتر پہنچ گئے ۔



الفتح پینل کو سازش کے تحت ہرایا گیا بھر پور احتجاج کریں گے، فتح حسنی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: الفتح پینل کے سربراہ و این اے 268 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی سردار فتح محمد محمد حسنی نے اپنی رہائش گاہ پر پر ہجوم پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ حلقہ این اے 268 کی نشست پر پری پول دھاندلی کی گئی اور مخالف امیدوار کو زبردستی جتوایا گیا جس کے خلاف ہم بھر پور احتجاج کریں گے ۔



اسٹیبلشمنٹ حکومت چلانا چاہتی ہے تو خود ہی آجائے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت چلانا چاہتی ہے تو خود آ جائے ، ورنہ سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنے دے ۔ الیکشن ہم لڑتے ہیں مگر رزلٹ کہیں اور تیار کیا جاتا ہے ۔



بلوچستان کے عوام نے انتخابات میں حصہ لیکر پاکستان سے دلی وابستگی کا ثبوت دیدیا ،علاؤالدین مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے ملک بھر میں انتخابی عمل کی احسن طریقے سے تکمیل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر بلخصوص بلوچستان کے نو منتخب عوامی نمائندوں کو مبارکباد پیش کی ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لے کر جمہوریت اور پاکستان سے اپنی دلی وابستگی کا اظہار کیا جو ان کے باشعور اورمحب وطن ہونے کا مظہر ہے۔ 



جمعیت کو انتخابات سے دور رکھنے کا منصوبہ پہلے ہی بنایا گیا تھا ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور حلقہ پی بی 32سے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری ،پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات این اے 266حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ وہ قوتیں جو ہر الیکشن میں درپردہ اپنا رول ادا کرتے ہیں ۔