اسلام آباد: این اے 57 مری سے شاہد خاقان عباسی کے نامکمل اورٹمپرنگ شدہ کاغذات منظورکرنے پرریٹرننگ افسر کے اختیارات واپس لے لئے۔
نامکمل اورٹمپرنگ شدہ کاغذات جمع کرانے پرشاہد خاقان عباسی کو نوٹس
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: این اے 57 مری سے شاہد خاقان عباسی کے نامکمل اورٹمپرنگ شدہ کاغذات منظورکرنے پرریٹرننگ افسر کے اختیارات واپس لے لئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: چیف جسٹس نے چانڈکا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ کیا اورابترحالت پر ایم ایس پر برہمی کا اظہار کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے تاریخی ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سیکرٹری صحت صالح محمد ناصر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں اصلاحات لانے کے فلسفے پر عمل پیرا ہیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: بی این پی کے مرکزی رہنماوپی بی 47منددشت گوکدان کے نامزدامیدوارمیجرجمیل احمددشتی نے کہاکہ قوم اپنے فیصلوں میں بااختیارہے ،لیکن عاقبت کومتاثرکرنے والے فیصلوں سے قبل مل بیٹھ کرسوچیں اورمشاورت کے بعداقدام اٹھائیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کی صوبائی اسمبلی کی دونشتوں پر شدید گرمی میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی بڑے پیمانے پر امیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم کیلئے کابلی گاڑیوں کی خریدنے کے بھاگ دوڑ شروع بلوچستان میں فروخت ہونے والی سرف کابلی ساڑھے چار لاکھ والی سرف گاڑی ساڑھے نولاکھ روپے بلند سطح پر پہنچ گئی انتخابی مہم کے دوران امیدواروں نے سن اسڑوک لگنے کے خوف سے ایرکنڈیشنرز کے استعمال کو ترک کردیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی و پاکستان پرست رہنماء نوابزادہ میر سراج رئیسانی نے کہا ہے کہ ماں باپ پارٹیوں کا جنازہ نہیں بلکہ عام انتخابات میں سیاسی یتیموں کا جنازہ نکلے گا مستونگ کے عوام نے ان عناصر کو مسترد کردیا اور عام انتخابات میں ان کی سیاست آخری کیل ثابت ہوگی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہترہے پر وہ خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاقت آباد میں 2 سال قبل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے جانے والے مشہور و معروف قوال امجد صابری کی آج دوسری برسی منائی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عام انتخابات جیتنے سے قبل ہی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ سیکیورٹی اسٹاف تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر تعینات کرنے کے احکام پر عملدرآمدکی صورت میں ماہانہ ایک کروڑروپے کے قومی خزانہ سے اخراجات اٹھاکر کریں گے۔