کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ایک اور نوجوان کو قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں چمن پارکنگ کے قریب نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔



خضدار،ٹریفک کے المناک حادثے میں ماں بیٹا جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : خضدار کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کا المناک حادثہ ماں بیٹا جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق جمعرات کے روز وہیر چشمہ مراد کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔



بنی گالا میں پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا، عمران خان گھر میں محصور

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکن ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پرمسلسل چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں جب کہ پارٹی چیئرمین عمران خان اپنے گھر میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔