ڈیرہ اللہ یار: سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہاہے کہ کبھی بھی ناعوام کو بیچا ہے اور انہیں کبھی جکایا ہے ان کی خدمت کو ترجہی دے کر عوام کے مسائل حل کئے ہیں ۔
اپنی سیاست کے دوران ووٹرز کے جذبات سے کبھی نہیں کھیلا ، ظفر اللہ جمالی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :