جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کیلئے 32امیدواروں کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جماعت اسلامی نے صوبائی واضلاع کی سطح پر مشاورت کے بعد انتخابات کے لیے صوبائی اسمبلی کیلئے 32امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے ان امیدروں نے ہفتہ واتوارکو کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں ۔



تفتان ،چیک پوسٹوں پر مسافروں کو تنگ کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع

| وقتِ اشاعت :  


تفتان : تفتان ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن ترجمان کے مطابق سابق صوبائی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی لیویز اور پولیس چیک پوسٹوں میں دوبارہ مسافر بسوں کو رشوت کے نام پر تنگ کر رہے ہیں جس سے مسافروں کو سخت تکالیف کا سامنا پڑتا ہے ۔



نصیر آباد ،باری شا خ کے مقام پر زرعی پانی پرتصادم ایک شخص ہلاک تین زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں زرعی پانی کی قلت خونی تصادم کی حیثیت اختتار حاصل کرلی باری شاخ کے مقام پر جتک قبائل کے دوگروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک زمیندار ہلاک تین زخمی ہو گئے ۔