کراچی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے این اے 247 کراچی سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔
کراچی میں پرویز مشرف کا مقابلہ فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال سے ہوگا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے این اے 247 کراچی سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کا پہلا حصہ دوسرے حصے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اصغر خان کیس میں جماعت اسلامی نے جواب جمع کرواتے ہوئے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کی تردید کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ میں دس سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن مجھے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایرانی کشتی کے عملے کے 11 افراد کوڈوبنے سے بچا لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سابق وزیر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جب تک عوام اپنے بنیادی طرز زندگی اور حقوق کو نہیں پہچانتے اس وقت تک قابض ٹولہ کو شکست نہیں ہوسکتی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و پی بی 33سے نامزد امیدوار میر بابورحیم مینگل نے کہاہے کہ بی این پی عوام وصوبے کے مفادات کے تحفظ کے لئے انتخابی میدان میں اتری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی عوام کی آخری امید ہے اقتدار میں آکر ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان کی عوام کو ریلیف فراہم کریں گے صوبے کی عوام کی خدمت ہمارا نصب العین ہے پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ بلوچستان کے عوام کے حقوق اور ترقی کی بات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام کے صوبے ادلب میں افطاری کے وقت روسی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما اورگلوکار سلمان احمد پر ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے انہیں اسپیئرپارٹ قراردے دیا۔