کینسر کے متبادل اسپتال نہ ہونے کے باعث کلثوم نواز کو بیرون ملک جانا پڑا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے 30 سالہ دور میں کینسر کا کوئی اسپتال نہیں بنایا گیا جس کی وجہ سے کلثوم نواز کو اپنے علاج کے لئے بیرون ملک جانا پڑا۔



امریکا خوفناک سمندری طوفان کی زد میں، ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی

| وقتِ اشاعت :  


ویب ڈیسک: خوفناک سمندری طوفان ’’ہاروے‘‘ گزشتہ رات اپنی شدت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے جسے ماہرین انتہائی خطرناک اور جان لیوا قرار دے رہے ہیں۔



بلوچستان پیکج کے اسکیمات کو جلد از جلد عملی جامعہ پہنایا جائے، عمر خان بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈ یشنل چیف سیکر ٹری منصوبہ بندی و ترقیا ت ڈاکٹر عمر خان با بر نے کہا کہ کو ئٹہ شہر کی خو بصو رتی کیلئے موجو دہ صو بائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کی قیا دت میں تما م دستیا ب وسائل کو بر وکار لا رہی ہے ۔



امریکا نے مزید 4 ملکوں کے شہریوں کیلیے ویزے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیوریٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چار ملکوں کےلیے امریکی ویزوں پر تاحکمِ ثانی پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی حکومت سے تعاون نہیں کررہے۔



کوئٹہ، کچلاک میں بم برآمد ناکارہ بنادیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ پولیس نے پچیس کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں کلی آٹو زئی روڈ کی طرف جانے والے کچے راستے میں جھاڑیوں میں بم چھپا رکھا تھا۔