سرحد پار سے پاک فوج پر حملوں میں 5 جوان زخمی، 6 دہشت گرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: افغانستان میں موجود دہشت گردوں نے باجوڑ اور بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں پاک فوج کے جوانوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔



جھل مگسی ، نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ باپ بیٹا جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: جھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ باپ بیٹا جانبحق ملزمان فرار ہونے میں کامیاب لیویز فورس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام علاقے میں سوگ کا فضا ہر آنکھ اشکبار آہوں اور سسکیوں کے ساتھ باپ اور کمسن بیٹا سپرد خاک ۔



مجلس عمل بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، تنظیم کا ری کا عمل رک گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ،کئی ہفتے گزرنے کے باوجود صوبائی وپارلیمانی بورڈ اور اضلاع کی سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل نہ ہوسکا ۔