کوئی سیاستدان کسی بھارتی سے ملکر کتاب لکھتا تو بغاوت کے فتوے لگ جاتے، رضا ربانی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد:  سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اگر کسی سیاستدان نے پاکستان اور بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیز کے سابق سربراہان کی طرح کتاب لکھی ہوتی تو بغاوت کے فتوے لگ جاتے۔



لندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیا ہے کہ لندن فلیٹس حسین نواز کی ملکیت ہیں جب کہ نیلسن اورنیسکول کمپنی کے بینیفشل مالک بھی وہی تھے۔



ہزارہ برادری افغان ملت کا حصہ نہیں،ایچ ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے ایک قوم پرست جماعت کے صوبائی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ جماعت نے گزشتہ روزاپنے ایم پی اے کے نجی چینل کو دئیے گئے انٹرویو کی اصل حقیقت پر جس طرح بھونڈے انداز میں پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہیں اس پر حتمی فیصلہ بلوچستان کے عوام اور کوئٹہ کے شہری ہی بااختیار ہیں ،البتہ انٹرویو کے تمام اقتباس سوشل میڈیا پر ہر خاص و عام کیلئے دستیاب ہیں ۔



ڈیرہ اللہ یار میں سود کا کاروبار عروج پر ہنستے بستے گھر اجڑ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار سمیت ضلع بھر میں سود خور بے قابو چالیس ہزار روپے کا موٹرسائیکل 80ہزار روپے میں فروخت کرنے لگے سود نے علاقے میں منافع بخش کاروباری شکل اختیار کر لی کئی ۔