کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دن دیہاڑے دو ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یر غمال بنا کر گھر سے تقریبا50 لاکھ روپے مالیت کے زیورات ، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔
کوئٹہ ڈاکوؤں کا سرکاری افسر کے گھر ڈکیتی 50لاکھ روپے لوٹ لئے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :