صاف پانی اسکینڈل؛ نیب کی حمزہ شہباز سے تفتیش

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: صاف پانی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف، صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا اوررکن اسمبلی وحید گل کے بعد رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز بھی نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔



این ٹی ایس تعیناتیوں میں اقربا پروری سے کام لیا گیا مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل بلوچستان2015ء این ٹی ایس ایکشن کمیٹی کے عہدیداروں نے427 افراد کی محکمہ تعلیم میں تعیناتیوں کو اقرباء پروری قرار دیتے ہوئے تین بھائیوں کی تعیناتیوں کا انکشاف کیا ہے ۔



سندھ سے بلوچستان کو پانی کی بندش قحط سالی نے پنجھے گاڑ دیئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار:  سندھ سے بلوچستان کو پانی کی بندش سے مال مویشی مرنے لگے انسانی المیہ کا بھی خدشہ ،جعفرآباد اور نصیرآباد میں اگر کوئی پانی کی وجہ سے اموات ہوئی تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی سندھ حکومت نے گزشتہ تین ماہ سے پٹ فیڈر کینال میں پانی بندکررکھاہے جس سے انسانی زندگی کا جینا انتہائی مشکل ہوگیا ہے ۔