خضدار : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وہیر کے مقام پر ٹرک نے مخالف سمیت سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،دو افراد جا ں بحق پولیس کے مطابق رات گئے ۔
وہیر کے مقام پر ٹریفک حادثہ 2افراد جاں بحق
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وہیر کے مقام پر ٹرک نے مخالف سمیت سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،دو افراد جا ں بحق پولیس کے مطابق رات گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل)اور کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی کے درمیان تزویراتی تعاون کے سلسلے میں معاہدے کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے جس کے تحت مستقبل میں ایکسپلوریشن اور پروڈکیشن کی شعبے میں دونوں کمپنیاں ایک دوسرے کو تعاون فراہم کریں گی جس سے عالمی افق پر دونوں کمپنیوں کی پیداواری صلاحتیوں میں اضافہ ممکن ہو گا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی خصوصی ہدایت پر سوشل میڈیا پر لوگوں کو حراساں کرنے والے ملزم کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات کے علاقے سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت تین افراد جانبحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : فرنٹیئرکوربلوچستان نے آپریشن ردالفسادکے تحت بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کامیاب کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں گے جب کہ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موثر امیج اجاگر کرنے کے لیے مضبوط خارجہ پالیسی ناگزیر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ اور نیب کے گواہ واجد ضیا نے احتساب عدالت میں جرح کے دوران بیان دیا کہ شریف خاندان کی گلف اسٹیل کا 1980 کا معاہدہ جعلی تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں حکومت کے خلاف جنگ کو حرام قرار دینے والے علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیرمولانافیض محمدکی صدارت میں صوبائی مجلس عاملہ کااہم دوروزہ اجلاس ہواجس میں صوبے کی صورتحال،انتخابات اورنامزدگیوں پرغورکیاگیا۔