سی پیک کے نام پر اربوں روپے کرپشن کی نذر ہو گئے ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : ہم ترقی مخالف نہیں لیکن ترقی کے نام پر دھوکہ دہی کی حمایت نہیں کرسکتے۔ سی پیک کے نام پر اربوں روپے کر پشن کی نذر ہوگئے۔ گوادر سمیت بلوچستان مسائلستان بن گیا ۔ لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں تعلیمی ادارے زبوں حالی کاشکار ہیں قومی کی تر قی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔ 



بلوچستان سے طلبا ء سیاست سے جمود کے خاتمہ کیلئے طلباء تنظیموں کو یکجا ہونا پڑیگا ، گہرام اسلم

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اوتھل زون کے زیر اہتمام ایک سمینار بعنوان ” سیاست میں طلبا کا کردار ” موضوع پر زیر صدارت تنظیم کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بنیاد شہید فدا احمد اور شہید ڈاکٹر شفیع بلوچ ( لوامز) یونیورسٹی میں منعقد ہوا سمینار میں تمام طلبا تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم نے کہا کیمپس پولیٹکس نہ ہونے کی وجہ اس خطے میں مزہبی رجہانات ،انتہا پسندی اور دیگر کئے مسئلے جنم لے رہے ہیں ۔



ضلع کیچ میں عام انتخابات کی تیاریاں زور پکڑ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ضلع کیچ میں عام انتخابات کی تیاریاں زور پکڑ گئیں، سیا سی جماعتوں کے علاوہ کئی اہم شخصیات کا انتخابی دنگل میں کود پڑنے کا امکان۔ ضلع کیچ کو نئی حلقہ بندی کے تحت آبادی کے تناسب سے چار صوبائی اسمبلی اور ایک قومی اسمبلی کا حلقہ دیاگیا ہے اس سے قبل ضلع کیچ میں صوبائی اسمبلی کی تین اور گوادر قم تربت ایک قومی اسمبلی کی ایک نشست تھی۔ 



سکندر آباد ٹریفک حادثہ ،دو افراد جھلس کر جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


سکندرآباد سوراب :  آئل بردار پروبکس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کرالٹ گئی جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر ہلاک ہو گے پولیس انتظامیہ کے مطابق آئل بردار پرو بکس پنجگور سے سکندرآباد سوراب آرے تھے ۔



اوچ پاور پلانٹ سے ڈیرہ مراد کو بجلی فراہمی کا وعدہ وفا نہیں ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی : اوچ پا ور پلا نٹ سے بجلی 30اپر یل کو بجلی فر اہمی کا وعد ہ پو ر انہ ہوسکا ، پلا نٹ سے بجلی کی عد م فر اہمی کے خلا ف تین جما عتی اتحا د اوچ پاور پلانٹ کے مین گیٹ کو بند کر نے کی دھمکی دید ی پلا نٹ سے 16سال گزر نے کے بعد بھی منصو بہ مکمل نہ ہوسکا جس کے با عث پلا نٹ سے بجلی کی عد م فر اہمی سے شہر یوں کو قیا مت خیز گر می میں شد ید مشکلا ت کا سامنا نہ ایشا ء کا سب سے گر م تر ین علا قوں نصیر آ باد جعفرآ باد کو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا ہے ۔



نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرنے کا وقت ہے کہ جمہوری حکومتوں یا ڈکٹیٹر کے بنائے قانون چلیں گے جب کہ نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔