پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے مالی سال 19-2018 کے بجٹ میں دفاع کے لیے گزشتہ برس کے مقابلے میں 19.5 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 11کھرب (1100 ارب) روپے تجویز کیے ہیں۔
مالی سال 19-2018 : دفاع کے بجٹ میں 19.5فیصد اضافہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے مالی سال 19-2018 کے بجٹ میں دفاع کے لیے گزشتہ برس کے مقابلے میں 19.5 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 11کھرب (1100 ارب) روپے تجویز کیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرخزانہ کا درجہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں بجلی و پانی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے ہڑتال کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسماعیل خان: کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کل 28اپریل کو ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ میں شمولیتی جلسہ ہوگا۔ پارٹی رہنماؤں نے لشکری رئیسانی کی قیادت میں جلسہ گاہ کا دورہ کرتے ہوئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
تفتان: زیروپوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش کے خلاف انجمن تاجران و آل پارٹیز کی جانب سے تفتان میں پہیہ جام ،شٹرڈاون و احتجاجی ریلی نکالی گئی پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے پاک ایران تجارتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک مکمل طور پر معطل رہی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے صوبائی وزراء حاجی غلام دستگیر بادینی، میر امان اللہ نوتیزئی، میر عبدالکریم نوشیروانی اور رکن صوبائی اسمبلی میرمجیب الرحمن ,محمد حسنی نے ملاقات کی۔