واٹر پروجیکٹ سے سبی کے 15 ہزار کسانوں کی معاشی ترقی ہو گی، ویلئیم جان ژانگ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: ورلڈ بینک کے نمائندہ ویلئیم جان ژانگ کی سبی میں بلوچستان واٹر انٹی گریٹو ریسورس مینجمنٹ پروجیکٹ کا معائنہ،ایڈیشنل کمشنر مامون حمید اور ضلعی آفیسران سے ملاقات کی ۔



بھارت کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ پاکستان اب ایٹمی قوت ہے ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ؤں پر خودکش حملوں میں وہ قوتیں ملوث ہیں جو اپنے مذموم مقاصد کی راہ میں پارٹی کو رکاوٹ سمجھتی ہیں ۔



سرکاری رہائش کی الاٹمنٹ پسند و ناپسند نہیں حقداروں کو دیکھ کر کیا جائے ،جسٹس نور محمد مسکانزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نورمحمد مسکانزئی نے کہا ہے کہ محکموں میں اختیارات کا استعمال کیسے کرنا ہے اور کس کو کرنا ہے یہ بالکل متعین اور واضح ہے ۔



کبوتر بازی سے عزیر جان بلوچ تک

| وقتِ اشاعت :  


12کواخبارات میں آئی ایس پی آر کے حوالے سے یہ خبرشائع ہوئی کہ لیاری گینگ، جوپیپلزامن کمیٹی کے نام سرگرم تھا، کے سابق سربراہ عزیربلوچ کوفوج نے اپنی تحویل لیاہے۔