کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں طالبان کا حملہ، ضلعی گورنر سمیت 15 اہلکار ہلاک
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین میں دھماکاخیز مواد پھٹنے سے کم ازکم 7افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ٹیچر جو عارضی طور پر اے ڈی اوزاور ایل سی کے ایڈیشنل پوسٹ پر اٹچمنٹ کام کر رہے ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بیت ایل میموریل میتھو ڈسٹ چرچ کوئٹہ کی پاسٹریٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ چرچ میں خودکش حملے کو4 ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود جاں بحق زخمی ہونیوالوں کو معاوضہ اور چرچ کی تعمیر ومرمت کیساتھ ساتھ جن گاڑیوں کا نقصان ہوا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ اپنے رائشگاہ پہ نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے والے تحصیل گوارگو دہشت شہباز، قلات کاٹاگری سے واجہ عبدالقدیر بلوچ واجہ علی بخش بلوچ واجہ اصغر علی بلوچ کی سربراہی میں 170 کے ہمراہ بی این پی عوامی میں شمولتی پرہجوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ گزشتہ پانچ سالوں سے بلوچستان کے عوام انتہائی مایوسی کے شکار ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے دہشتگردی واقعات میں شہید ہونیوالے سرکاری ملازمین کو سال2010 میں تنخواہیں میں60 سال تک مدت ملازمت کے دوران ملنے والے سالانہ انکریمنٹ بیشتر مراعات مالی سال2013 سے واپس لے لی گئیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تھرپارکر: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی سندھ اور وفاق سے 2018 کا الیکشن جیتے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے وکیل نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے گواہ واجد ضیا پر جرح مکمل کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق کو روانی میں’’یار‘‘کہہ گئیں جس کے بعد ایوان قہقوں سے گونج اٹھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور رضا نے پارٹی سے ناطہ توڑ کر پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔