وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالروف مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ہرذی شعور تعلیم یافتہ سمیت ہر مکاتب فکر کے لوگوں کو بھر پور انداز میں مردم شماری کا حصہ بنا چاہیے اور ان کا فرض بنتا ہے
بلوچستان کے تمام لوگ مردم شماری میں حصہ لیں،رؤف مینگل
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :