کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداددوہوگئی۔
نواں کلی میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداددوہوگئی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداددوہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا، جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوات: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ انتقامی فیصلوں کے احترام کی توقع نہ رکھی جائے جب کہ اداروں کا سارا زور ہم پر چلتا ہے اور مشرف کو پکڑنے کی جرات نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہلو: ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے جنت میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے باعث ایک شخص شیر جان لوہارانی جان بحق ہوگئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد بزرگ قوم پر ست سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل رو بہ صحت ہونے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے پلان داخلہ مہم ضلع کوئٹہ کے سلسلے میں بوائز ہائی سکول سرہ غڑگئی اور بوائز ہائی سکول ہنہ میں تعلیمی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی ڈی ای او زرغون ٹاؤن نصیر الدین، اے ڈی ای او رستم خان، ای ایس پی کی ٹیم کے راشد عباس سکولز کے ہیڈ ماسٹرز علاقہ معتبرین ، معززین طلباء کے والدین نے شرکت کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوات: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ مجھے اپنی سرزمین اور ثقافت پر فخر ہے اور میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد واپس ضرور آؤں گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب بھی دھاندلی کا حصہ ہے اگر کارروائی کرنا تھی تو پہلے کرتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیاسی مخالفین نے پاکستان تحریک انصاف کی دو وکٹیں ایک ساتھ گرادیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی دارالحکوم ت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کیسکو نے وفاقی اور صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام عذاب میں مبتلا ہو گئے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کا خدشہ ہے عوام نے وزیراعظم اور وفاقی وزیر پانی وبجلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔