چین گوادربندرگاہ کو اہمیت دے رہاہے ، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وفاقی وزیر برائے سمندری امور میرحاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ فضائی تجارت کے مقابلے میں لاگت کم ہونے کے باعث ددنیا کے متعدد ملک سمندر کے راستے تجارت کرناچاہتے ہیں ،چین گوادربندرگاہ کو اہمیت دے رہاہے کیونکہ وہ سمندر کے ذریعے دوسرے ملکوں سے تجارت چاہتاہے۔



الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کو ایم کیو ایم کی کنوینیئر شپ سے ہٹا دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستار کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کنوینیئر شپ (سربراہی) سے ہٹا دیا جس کے نتیجے میں اب ایم کیو ایم بہادرآباد ہی ایم کیو ایم پاکستان ہوگی۔



بی این پی عوامی حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے، اسراراللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) کے قائد میر اسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ ہماری جماعت اپنے مخلص اور خدمت کے جذبے سے سرشار ورکرز اور رہنماؤں کی وجہ سے بلوچستان میں اپنی جڑیں مذید مضبوط بناتی جارہی ہے ۔



ڈیرہ بگٹی، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائر کئے گئے چار راکٹ کے گولے سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئی تا ہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جوابی کا رروائی پر حملہ آور فرار ہو گئے ۔